حلقہ کی عوام کو مایوس نہیں کرینگے ‘ آصف سعید خان

حلقہ کی عوام کو مایوس نہیں کرینگے ‘ آصف سعید خان

  

چوک میتلا(نامہ نگار)ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے انشاء اللہ چاہنے والوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ہیں‘موضع مقصودہ کی سیاسی سماجی شخصیات محسن علی جٹھول ببی جٹھول محمد رمضان سیال چوہدری عمران سندھو نے گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر آصف سعید خان منیس سے ملاقات کی ملاقات کے دوران حلقہ میں در پیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر سابق صوبائی وزیر آصف سعید خان منیس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے انشاء اللہ اپنے چاہنے والوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور انہیں ساتھ لے کر چلیں گے انہوں نے کہا کہ حلقہ کی عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے اس موقع پر زاہد اقبال خان منیس امین کرمانی سعید جٹ شبیر بٹ رزاق نواز خان پا ندہ و دیگر بھی موجود تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -