شاہ رکن عالم ‘ ریٹائرڈ لیڈی ایجوکیشن آفیسر کے گھر لاکھوں کاڈاکہ

شاہ رکن عالم ‘ ریٹائرڈ لیڈی ایجوکیشن آفیسر کے گھر لاکھوں کاڈاکہ

  

ملتان(وقائع نگار )شاہ رکن عالم کے علاقے میں ریٹائرڈ لیڈی ایجوکیشن(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

آفیسر کے گھرسے ڈاکو 28تولہ سونا لے اڑے۔بتایا جارہا ہے کہ شاہ رکن عالم حیات چوک کے قریب نقاب پوش ڈاکو اسلحہ کے محکمہ ایجوکیشن سے گریڈ 20 میں ریٹا?رڈ ہونے والی مسز انوار انجم چوہدری کے گھر گھسے۔ گھر والوں کو یرغمال بناکر 28 تولہ سونا اور دو لاکھ روپے نقدی اٹھا لی۔اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گ?ے۔جبکہ اطلاع ملتے پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -