روجھان ‘ ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ پولیس آپریشن ڈرامہ

روجھان ‘ ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ پولیس آپریشن ڈرامہ

  

روجھان (نمائندہ پاکستان ) نیشنل بنک ڈکیتی اور شھر کی مختلف جگہوں پر فائرنگ(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

پرعوام عدم تحفظ کا شکار تفصیل کے مطابق نشینل تحصیل پریس کلب کی میڈیا ٹیم نے روجھان کے کچے میں موجود پناہ گزین اغواء4 برائے تاوان ،قتل اور ہزاروں ڈکیتی میں ملوث اشتہاریوں پرمعفصل روپورٹ سوشل میڈیا جاری کی جس کو عوام میں بہت مقبول ہوئی ہے جس میں تحریر کیا گیا ہے کہ نیشنل بنک میں ڈکیتی کی واردات اور مختلف جگہوں پر فائرنگ علاقہ میں خوف وہراص پھیلا ہوا عوام پریشان ہے سیکورٹی اداروں پر ہمیشہ کی طرح سوالیہ نشان ہے تیس سال سے روجھان کے کچے میں موجود جرائم پیشہ افراد نے سہولت کاروں ،اور محفوظ پناہ گاہوں کا نیٹ ورک بنا لیا ہے جدید اسلحہ انکے پاس بھاری تعداد میں موجود ہے تیس سال میں بیس بیس دن جاری رہنے والے پولیس آپریشن صرف ٹوپی ڈارمہ ثابت ہوئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -