بھکر‘ اغواء کے بعد چھ سالہ بچہ قتل ‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کانوٹس

بھکر‘ اغواء کے بعد چھ سالہ بچہ قتل ‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کانوٹس

  

بھکر(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے چھے سالہ مغوی بچے کے قتل کا نوٹس لے لیا،سیشن جج بھکر سے رپورٹ طلب کرلی تفصیل کے مطابق کوٹلہ جام کے رہائشی پہلی کلاس کے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

طالبعلم 6سالہ بچے حبیب کے اغواء اور قتل کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سیشن جج بھکر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ لاہور کی طرف سے جارہ کردہ لیٹر میں سیشن جج بھکر کو واقعہ کی مکمل انکوائری رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -