پنجاب بھر میں 40 ہزار سکول اساتذہ بھرتی کرنیکا فیصلہ ‘ جلد پالیسی کا اعلان
ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے سکولوں میں 40 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، تفصیل کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے 40ہزار(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان اساتذہ کو بھرتی کرنے کی پالیسی 5 جنوری کو جاری کی جائے گی جبکہ بھرتی کا اشتہار 20 جنوری کو آنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ سکولز اساتذہ کی کمی کے باعث تدریسی مسائل درپیش ہیں