بزمِ نور کے زیر اہتمام محفل ذکر حبیبؐ آج ہوگی

بزمِ نور کے زیر اہتمام محفل ذکر حبیبؐ آج ہوگی

  

لاہور۔(پ،ر)بزمِ نور کے زیر اہتمام آج بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ دربارِ عالیہ بابا جی جماعت علی المعروف نورُی کھیس والی سرکار بمقام بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈپر ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -