سکولوں کو این جی اوز کو دینے کی تحقیقات اور لیگی کارکنوں پر تشدد کے خلاف قراردادیں اسمبلی میں جمع

سکولوں کو این جی اوز کو دینے کی تحقیقات اور لیگی کارکنوں پر تشدد کے خلاف ...

  

لاہور( لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان سابق حکومت کی طرف سے سرکاری سکولوں کو خلاف ضابطہ این جی اوز کو دینے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے،دوسری طرف مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اسلام آباد اور لاہور میں لیگی کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -