پیرحضرت شیخ گلکے انتقال پر اظہار تعزیت

پیرحضرت شیخ گلکے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ طاہر احسان ،سیکرٹری بورڈ طارق وزیر ،ڈپٹی سیکرٹری یاسر اصغر مونگا ،عمران گوندل ،فراز عباس اور پی آر او عامر حسین ہاشمی نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نو ر الحق قادری کے والد ممتاز روحانی پیشوا پیر حضرت شیخ گل صاحب مبارک کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا فاتحہ کی ،چیئرمین وسیکرٹری بورڈ نے مرحوم کی دینی اور دنیاوی خدمات کو بھی خوب الفاظ میں سراہا ۔