شویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

شویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائیگا

  

برسبین (اے پی پی) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں (آج) جمعرات کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں سڈنی سکسرز میلبورن سٹارز کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کرینگی۔ واضح رہے کہ لیگ میں فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کے دونوں سیمی فائنلز 19 جنوری کو کھیلے جائینگے ۔

جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 26 جنوری کو کھیلا جائیگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -