پی ٹی وی اسلام آباد مرکز پر کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

پی ٹی وی اسلام آباد مرکز پر کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

  

لاہور( فلم رپورٹر) پی ٹی وی اسلام آباد مرکز پر کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ، سی بی اے اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پی ٹی وی ہوم کے تمام کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر جنرل منیجر پی ٹی وی اسلام آبادمرکز(ہوم) حمید قاضی نے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کی طرف سے تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی ۔

مزید :

کلچر -