اداکارہ ثنا ء نور کانئے سال کیلئے اپنے مٖداحوں کو پیغام

اداکارہ ثنا ء نور کانئے سال کیلئے اپنے مٖداحوں کو پیغام

  

لاہور(فلم رپورٹر)ماڈل واداکارہ ثنا ء نور کانئے سال کیلئے اپنے مٖداحوں کو پیغام۔ماڈل واداکارہ ثناء نور نے سوشل میڈیا پہ اپنے مداحوں اور دوست حباب کونئے سال 2019کی ایڈوانس مبارکباد پیش کرتے ہوئے پیار و محبت بھرا پیغام دیا ہے کہ نیا ء سال خوشیوں محبتوں بھرا ہو اور اللہ پاک سب کو کامیابیا ں دے ۔انہوں نے کہا کہ میں مجھے مختلف پراجیکٹ میں کام کی آفرز ہیں۔ 2019میں دوبارہ شوبز انڈسٹری میں ایک نئے اور منفرد انداز میں نظر آؤں گی ۔

مزید :

کلچر -