گورنر پنجاب چوہدری سرورکی شہر میں بہترین ٹریفک اقدامات پر سی ٹی ا و کو شاباش

گورنر پنجاب چوہدری سرورکی شہر میں بہترین ٹریفک اقدامات پر سی ٹی ا و کو شاباش

  

لاہور (کرائم رپورٹر)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے شہر میں منظم ٹریفک اور حادثات کی روک تھام کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر سی ٹی ا ولاہور کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک کو شاباش دی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان اور محسن لغاری سے گورنر ہاوس میں ملاقات کے دوران کیا، گورنر پنجاب نے کہا وارڈنز کی طرف سے ہیلمٹ کی پابندی کو یقینی بنایا گیا، ہم ایک مہذب قوم بننے کے راستے ہر گامزن ہیں۔

مزید :

علاقائی -