پولیس کی کارروائی، 2 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

پولیس کی کارروائی، 2 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے کارروائی کے دوران دو رکنی موٹرسائیکل چوری گینگ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی تجمل عرف جانو موٹر سائیکل چور گینگ کوگرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 9 موٹر سائیکل اور پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -