ہربنس پورہ میں قبضہ گروپ کے خلافآپریشن،8کنال جگہ واگزار

ہربنس پورہ میں قبضہ گروپ کے خلافآپریشن،8کنال جگہ واگزار

  

لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے )ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کا ہربنس پورہ میں آپریشن،12کروڑ روپے کی 8کنال سرکاری جگہ کو واگزار کروایا گیا ۔آپریشن کے دوران15زیر تعمیر مکانوں کو گرا دیا گیا ہے۔ آپریشن کی نگرانی اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگر نے کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -