6 سالہ طالب علم کی دریا سے لاش برآمد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج بھکر سے رپورٹ طلب

6 سالہ طالب علم کی دریا سے لاش برآمد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج بھکر سے رپورٹ طلب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے چند روز قبل غائب ہونے والے 6 سالہ طالب علم محمد حبیب کی دریا خان کے نشیب سے کی ملنے والی نعش کی بابت ڈسٹرکٹ اور سیشن جج بھکر سے رپورٹ طلب کر لی۔علی لک کے قریب دریا خان کے نشیب سے جانوروں کی نوچی ہوئی 6 سالہ طالب علم محمد حبیب کی نعش برآمد ہوئی تھی ،اس بابت درج مقدمہ اور اس میں ہونے والی پیش رفت کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -