ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری

ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹواور تھری سپلیمنٹری 2018ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -