مانگا منڈی،وزیر علی بھٹی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج ہو گی

مانگا منڈی،وزیر علی بھٹی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج ہو گی

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی سابق ایم این اے وزیر علی بھٹی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دسواں کا ختم شریف آج جمعرات بعداز نماز ظہر اڈا باٹھ ملتان روڈ وزیر پیلس میں ہو گا سوگواران محمد رفیق بھٹی ،آصف وزیر بھٹی ،حاجی محمد شریف بھٹی ،ملک اویس ایس ایس پی پنجاب پولیس، حاجی محمد یعقوب بھٹی ، غفار شفیع بھٹی،محمد اویس بھٹی ایڈووکیٹ ، میجر (ر) اعجاز محمود بھٹی شامل ہیں،محفل کی صدارت میاں محمد نوید عالم نقشبندی کوٹلہ شریف والے کریں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر بشارت صدیق ہزاری خصوصی خطاب کریں گے،پیر سید محمد رضا حیدر بخاری سیدآباد شریف خصوصی دعا کرائیں گے۔

قرآن خوانی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -