سبی اور اس کے گردونواح میں3.1 شدت زلزلے کے جھٹکے

سبی اور اس کے گردونواح میں3.1 شدت زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سبی (آئی این پی ) بلوچستان کے شہر سبی اور اس کے گردونواح میں3.1شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ بدھ کو بلوچستان کے شہر سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.1ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ کا مرکز سبی سے 102 کلومیٹردورجنوب میں تھا۔زلزلے کے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

مزید :

صفحہ آخر -