عدالت کا لیگی رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی ضمانت پر رہائی کا حکم

عدالت کا لیگی رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی ضمانت پر رہائی کا حکم

  

لاہور( نامہ نگار) زمین پر قبضہ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر کی ضمانت منظور کر لی گئی،عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ایم این اے افضل کھوکھر کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رکن قومی اسمبلی کی درخواست ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

مزید :

صفحہ آخر -