سابق پرائیویٹ سیکرٹری وزیر مذہبی امور اقبال صدیقی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سابق پرائیویٹ سیکرٹری وزیر مذہبی امور اقبال صدیقی کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں 9/4اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
اہلیہ انتقال