ہوپ کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ کاپیر نور الحق قادری کے والد شیخ گل کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہوپ کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ کاپیر نور الحق قادری کے والد شیخ گل کے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ کی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کے والد محترم شیخ گل کے انتقال پر اظہار تعزیت ،چےئرمین ہوپ کا بزرگ روحانی پیشوا کی دینی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین ،پیر حضرت شیخ گل صاحب کے انتقال کو نا قابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مرحوم کی درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دُعا کرتے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -