اسلام آباد میں ویزا سنٹر قائم، قطری سفیر آج باضابطہ افتتاح کرینگے

اسلام آباد میں ویزا سنٹر قائم، قطری سفیر آج باضابطہ افتتاح کرینگے

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قطر نے اسلام آباد میں ویزہ سنٹر قائم کرنے کی تمام ترتیاریاں مکمل کر لی ہیں قطری سفیر تقربن مبارک المصوری آج (جمعرات) کو سنٹر کا افتتاح کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق قطری حکومت نے پاکستانیوں نے ویزہ میں درپیش مسائل کیلئے پاکستا ن میں اپنے ویزہ سنٹر قیام سے متعلق تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اب پاکستان میں ہی قطری ویزوں سے متعلق درپیش مسائل حل کیئے جائیں گے۔

ویزہ سنٹر

مزید :

صفحہ اول -