آسیہ مسیح کے دفاع کیلئے پاکستان واپس جاؤں گا،وکیل سیف الملوک
ایمسٹر ڈیم(آئی این پی)پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کاکہنا ہے کہ وہ اپنی موکلہ کے دفاع کیلئے پاکستان لوٹ جائیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی وکیل سیف الملوک جان کو لاحق خطرے کے باعث ملک سے رخصت ہو کر ہالینڈ چلے گئے تھے، جہاں وہ تاحال مقیم ہیں۔
سیف الملوک