صدر مملکت سے پاکستان کے قطر کے لئے نامزد سفیر سید احسن رضا شاہ ملاقات

صدر مملکت سے پاکستان کے قطر کے لئے نامزد سفیر سید احسن رضا شاہ ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان کے قطر کے لئے نامزد سفیر سید احسن رضا شاہ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے نامزد سفیر پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے اور قطر میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں۔
سید احسن رضا شاہ

مزید :

صفحہ آخر -