حکومت کاعالمی سطح پر اپنی پالیسیاں اجاگر کرنے کا فیصلہ

حکومت کاعالمی سطح پر اپنی پالیسیاں اجاگر کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(صبا ح نیوز)حکومت نے عالمی سطح پر اپنی پالیسیاں اجاگر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت خارجہ میں اس حوالے سے آج سے دو روزہ سفرا کانفرنس شروع ہوگی۔ کانفرنس سے وزیراعظم اور وزیرخارجہ خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں دنیا کے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفرا اور ہائی کمشنرز شرکت کریں گے۔سفرا کانفرنس سے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سفرا کو خارجہ پالیسی اور حکومتی ترجیحات پر گائیڈ لائنز دیں گے، جبکہ اہم ممالک کے ساتھ معاشی و تجارتی تعلقات میں بہتری کانفرنس کا مرکزی نکتہ ہے۔اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے

پالیسیاں

مزید :

صفحہ اول -