نوازشریف کے وکلاء سزا کا فیصلہ آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرینگے

نوازشریف کے وکلاء سزا کا فیصلہ آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سات سال قید کی سزا کا فیصلہ آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کے خلاف فیصلے کو آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ نوازشریف کے وکلاء نے اپیل کی تیاری شروع کر دی نواز شریف نے خواجہ حارث کے وکالت نامے پر دستخط کر رکھے ہیں ٗفیصلے کے خلاف 10 روز میں اپیل دائر کی جاسکتی ہے۔

نوازشریف

مزید :

صفحہ اول -