عثمان بزدارکا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے والد اور نامور شاعر و ادیب محمد انور معین زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس

عثمان بزدارکا وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے والد اور نامور شاعر ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کے والد حضرت شیخ گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سردار عثمان بزدار نے نامور شاعر و ادیب محمد انور معین زبیری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -