شہباز شریف کا پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا،آرام کا مشورہ

شہباز شریف کا پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے معائنہ کیا،آرام کا مشورہ

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن )کے صدرمیاں شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے شہباز شریف کا میڈیکل چیک اپ کیا ٗیہ چیک اپ منسٹرانکلیو میں کیا گیا۔شہبازشریف کا طبی معائنہ کرنے والا ڈاکٹروں کا بورڈ 6ارکان پرمشتمل ہے، ڈاکٹروں نے شہباز شریف کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

شہباز شریف

مزید :

صفحہ اول -