منظور چودھری کی الخدمت گروپ اور ڈی ایچ اے رئیلٹرز کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد

منظور چودھری کی الخدمت گروپ اور ڈی ایچ اے رئیلٹرز کے نو منتخب عہدیداروں کو ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) منظور چودھری کی الخدمت گروپ اور ڈی ایچ اے رئیلٹرز کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد ،انصاف گروپ ڈی ایچ اے کے قائدمنظور چودھری نے ڈی ایچ اے کے لیے الخدمت گروپ کے قائد میاں طلعت احمد کی خدمات کو نظر انداز کر نا ممکن نہیں ،منظور چودھری نے کہا کہ ابوبکر بھٹی کی کامیابی تسلیم کرتے ہیں ابو بکر بھٹی اور ان کے ساتھیوں کا امتحان ہے وہ الخدمت گروپ کے4کامیاب ہونے والے سینئر نائب صدر ،نائب صدرون ،فنانس سیکرٹری ،سیکرٹری اطلاعات کو کیسے ساتھ لے کر چلتے ہیں ،منظور چودھری نے کہا کہ پراپرٹی بحران کے حل کے لیے سب کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہو گااور سب کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا۔

منظور چودھری

مزید :

صفحہ آخر -