بلوچستان: دووزراء کے قلمدان تبدیل، میر اسد اللہ سے وزارت واپس

بلوچستان: دووزراء کے قلمدان تبدیل، میر اسد اللہ سے وزارت واپس

  

کوئٹہ ( خصو صی رپورٹ) حکومتِ بلوچستان کے نوٹی فیکیشن کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ و پی ڈی ایم اے میر سلیم احمد کھوسہ اور صوبائی وزیرجنگلات و امور حیوانات میرضیاء اللہ لانگو کا قلمدان تبدیل کردیا گیا۔میرسلیم احمد کھوسہ کو بورڈ آف ریونیو کا قلمدان سونپ دیا گیااور میر ضیا اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ و پی ایم ڈی اے کا قلمدان سونپا گیا ہے۔ اس کے علاوہ صوبائی وزیر خوراک میر اسد اللہ بلوچ سے قلمدان واپس لے لیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -