شہید بینظیر بھٹو ہما ر ے دلو ں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی ،بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب

شہید بینظیر بھٹو ہما ر ے دلو ں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی ،بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی مشیر اطلا عا ت و ،قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے شہید را نی محتر مہ بینظیر بھٹو کو خرا ج عقیدت پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ شہید محتر مہ بینظیر بھٹو اپنی تر قی پسند شو ق ،متحرک شخصیت اور اپنی انتھک جدو جہد کے ذر یعے پا کستا ن میں جمہو ریت کے استحکا م کیلئے عظیم کا ر نا مے انجا م دیئے ۔سا بقہ وزیر اعظم پا کستا ن شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کے گیا ر ویں بر سی کے مو قع پر اپنے ایک پیغا م میں مشیر اطلا عا ت بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ شہید محتر مہ بے نظیر بھٹو نے بڑ ی بہا دری اور ثا بت قدمی کے ساتھ آمریت کا مقا بلہ کیا اور بز دلا نہ قا تلا نہ حملے بھی شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کے حو صلے اور عزم کو ختم نہ کر سکے ۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کبھی بھی ملک کی تر قی اور خو شحا لی کیلئے قر با نی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں ۔ شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کی ذہا نت اور استقا مت کو پو ری دنیا ما نتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کی تمام زندگی معا شر ے کے محرو م طبقا ت کے حقوق کیلئے جنگ لڑ تے ہو ئے گزر ی شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کی شہا دت کے پیچھے وہی شدت پسند اور انتہا پسند قو تیں ملو ث تھیں جن کو پا کستا ن میں جمہو ریت کی مضبو طی کے لئے کو ششیں بر داشت نہیں تھیں ۔شدت پسندی اور انتہا پسندی کے خا تمے کیلئے شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کی سو چ اور کا وشو ں کو پو ر ی دنیا میں سرا ہا گیا ۔خطر نا ک حالا ت کے با وجو د شہید محتر مہ بینظیر بھٹو نے پا کستا ن واپس آنے کا فیصلہ کیا تا کہ وہ اپنے والد شہید ذوالفقا ر علی بھٹو کے مشن کی تکمیل کر سکیں ۔شہید را نی کرو ڑو ں پا کستا نیو ں کے دل کی آواز ہیں ۔انکی پا کستا ن اورسندھ سے محبت کا کو ئی بھی مثا ل نہیں ملتی ۔ شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کی ملک میں جمہو ریت اور خواتین کے حقوق کے لئے انتھک جدو جہد اور کا وشو ں کو ہمیشہ یا د رکھا جائے گا ۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کی بہا در ی اور حو صلے کی تعریف کر تے ہو ئے کہا کہ ضیا ء الحق کی سیا ہ آمریت کے وقت جب انکو قید کی صعوبتیں بر داشت کر نی پڑ یں مو جو دہ دو ر اور آنے والے دو ر کے سیاستدا نو ں کے لئے شہید را نی کی بہا د ری اور حو صلے اور اپنے مشن کی تکمیل کیلئے پر عزم رہنا ایک مثا ل ہے ۔ان کا یہ عزم ،ہمت اور بہا دری ہی تھی کہ شہید محتر مہ بینظیر بھٹو کم عمری میں ہی کسی اسلا می ملک کی پہلی خا تو ن وزیر اعظم بن گئیں ۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ شہید را نی محتر مہ بینظیر بھٹو ہما ر ے دلو ں میں عظیم رہنما کی حیثیت سے زندہ رہیں گی ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -