ضلع کونسل صوابی کے رکن افسر علی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

ضلع کونسل صوابی کے رکن افسر علی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  

صوابی( بیورورپورٹ)ضلع کونسل صوابی کے رکن افسر علی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع ترلاندی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل آج بروز جمعرات موضع تر لاندی میں ادا کی جائے گی#

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -