سماجی شخصیت حاجی فضل غنی کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

سماجی شخصیت حاجی فضل غنی کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

  

مردان ( بیورورپورٹ)سماجی شخصیت حاجی فضل غنی کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ میں سینکڑوں افرا دنے شرکت کی مرحومہ یوبی ایل شہیدان بازار کے منیجر حلیم خان ،فضل عظیم اور ہاشم خان کی والدہ تھیں مرحومہ کی رسم قل بروز جمعہ چارسدہ روڈشوگرکین فارم وزیرکلے میں اداکی جائے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -