نواز ،شہباز کے بعد( ن )لیگ کے پاس قیادت کا فقدان ، ڈاکٹر عاصم

نواز ،شہباز کے بعد( ن )لیگ کے پاس قیادت کا فقدان ، ڈاکٹر عاصم

  

کراچی ( آن لا ئن ) پیپلز پا رٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے جیل میں جا نے کے بعد ن لیگ کی قیا دت ہے ہی نہیں جس کے ہا تھ میں جا ئے گی ویسی کی ویسی ہی رہے گی ،علی رضا عابدی کی مو ت کا بہت افسوس ہو ا ان کیساتھ اچھی جا ن پہچان تھی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا علی رضا عابدی نفیس انسان تھے ان کا ویژن اورسوچ واضح تھی، واقعہ کی مذ مت کر تا ہو ں ہم سب کو دہشگردی کے خلا ف متحد ہو نا چاہیے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -