خیبر پختونخوا کے لاء آفیسرز کے انتخابات‘ نور زمان صدر منتخب

خیبر پختونخوا کے لاء آفیسرز کے انتخابات‘ نور زمان صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ) خیبر پختونخواہ لاء آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2019 ؁ء میں نور زمان صدر ، محمد کامران قریشی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے تفصیلات کے مطابق خیبر پختو نخواہ لاء آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن سالانہ انتخابات 2019 مکمل ہو گئے نور زمان صدر ، محمد کامران قریشی جنرل سیکر ٹری ، فرہاد سنکدر سینئر نائب صدر اور صمد خان نائب صدر منتخب ہو گئے جنرل سیکرٹری کامران قریشی نے تمام لاء آفیسر کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس کو پورا کیا جائیگا ۔