ڈیرہ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے آئی جی پی کی ہدایت پر کھلی کچہری

ڈیرہ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے آئی جی پی کی ہدایت پر کھلی کچہری

  

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورو رپورٹ)عوام کے پولیس کے حوالے سے مسائل کے حل کے لیے انسپکٹرجنرل پولیس خیبرپختونخواصلاح الدین خان محسود کی ہدایت پرڈی آئی جی ڈیرہ دارعلی خٹک کی صدارت میں کھلی کچہری کا انعقادکیاجارہاہے ۔یہ کھلی کچہری تھانہ صدرمیں 28دسمبر2018کوصبح دس بجے منعقدہورہی ہے۔کھلی کچہری کے حوالے سے عوام الناس اورپرنٹ میڈیاوالیکٹرانک میڈیاکو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -