(رشین) ڈایئریکٹر آرکیالوجی اینڈرے کا تخت بھائی آثار قدیمہ کا دورہ

Dec 27, 2018


تخت بھائی (تحصیل رپورٹر پاکستان) (رشین) ڈایئریکٹر آرکیالوجی اینڈرے نے تخت بھائی آثار قدیمہ کا دورہ کیا ۔اور آثار قدیمہ کے مختلف جگہ دیکھے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے ۔اور یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں۔اور ساتھ میں یہ بتایا کہ پوری دنیا کو میں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور پوری دنیاکے ٹوورسٹ یہاں آسکتے ہیں ۔اور ساتھ میں پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر اعزازی کونسلرآف رشیا محمد ارسلان خان آرکیالوجیکل کنزرویٹر عامر عمران کے ہمراہ موجود تھے۔اور اس موقع پر ڈی پی او مردان سجادخان نے بھی سیکورٹی کے حوالے سے تخت بھائی آثار قدیمہ کا دورہ کیا ۔

مزیدخبریں