سندھ کی عدالوں میں 26دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز

سندھ کی عدالوں میں 26دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ سمیت صوبے بھر کی عدالتوں میں 26دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیاہے۔سندھ بھر کی عدالتوں میں 26 دسمبر سے 9 جنوری تک موسم سرمایہ کی تعطیلات ہوں گی،سندھ ہائیکورٹ پرنسپل بینچ میں دو، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سرکٹ بینچ میں ایک ایک بینچ اہم کیسز کی سماعت کرے گا،چھٹیوں میں عدالت صبح 9:30 سے دوپہر 1 بجے تک اہم صرف اہم کیسز کی سماعت ہونگی