لیاقت بلوچ آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے

لیاقت بلوچ آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے جنرل لیاقت بلوچ آج(جمعرات) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے گے،صوبائے اعلامیہ کے مطابق وہ دعوتی و تنظیمی اجلاس سے خطاب، سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات اور میڈیا سے بات چیت بھی کریں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -