صدر مملکت کو پاکستان میں نامزد افغان سفیر نے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

صدر مملکت کو پاکستان میں نامزد افغان سفیر نے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

  

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پاکستان میں افغانستان کے نامزد سفیر شاکراللہ عاطف مشال نے اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ بدھ کو اس سلسلے میں ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں افغان نامزد سفیر نے اپنی سفارتی اسناد صدر مملکت کو پیش کیں۔

صدر مملکت

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -