مردان کے انٹر میڈیٹ کے سپلیمنٹری امتحان 2018کے نتا ئج کااعلا ن 28 دسمبر کو کیا جا ئے گا

مردان کے انٹر میڈیٹ کے سپلیمنٹری امتحان 2018کے نتا ئج کااعلا ن 28 دسمبر کو کیا ...

  

مردان (بیورورپورٹ) بورڈ اف انٹر میڈ یٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے انٹر میڈیٹ کے سپلیمنٹری امتخان 2018کے نتا ئج کا اعلا ن 28 دسمبر کو کیا جا ئے گا ۔کنٹرولر امتخانا ت راشد گل کے مطابق گزٹ کی قیمت 800روپے مقرر کی گئی ہے جو اسی دن بورڈ آفس سے حاصل کیا جا سکے گا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -