ڈیرہ میں کوچ اور کار میں تصادم ‘ 9 زخمی

ڈیرہ میں کوچ اور کار میں تصادم ‘ 9 زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورو رپورٹ )فتح موڑ کے قریب ملتان روڈ پرمسافرکوچ اورکار کے تصادم میں 9افرادزخمی ‘زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق فتح موڑ کے قریب ملتان روڈ پرمسافرکوچ اورکارکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9افرادزخمی ہوگئے جن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -