پشاور آل ایجوکیشن پروفیشنل ڈگری ہولڈرز کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور آل ایجوکیشن پروفیشنل ڈگری ہولڈرز کا احتجاجی مظاہرہ

  

پشاور(سٹی رپورٹر)آل خیبر پختونخوا ایجوکیشنل پروفیشنل ڈگری ہولڈر زنے پروفیشنل ڈگری کو ختم کرنے کے خلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔مظا ہر ے کی قیادت آل ایجوکیشنل پروفیشنل ڈگر یز ہولڈرز کے صدر جلیل خان ،سینئر صدر حضرت بلال اور د یگر کر ر ہے تھے مظا ہر ین نے ہاتھوں میں پلے کا رڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر ان کے حق کے مطالبات درج تھے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی طرف سے پروفیشنل ڈگریز کو ختم کر نے سے ڈگری ہولڈرز شد ید پر یشان ہے جبکہ پی ٹی سی ،سی ٹی ، ڈی ایم ،پی ای ٹی ، اے ڈی ای ،بی ایڈ اور ایم ایڈ کی ڈگر یوں پراپنا قیمتی وقت اور ہزاروں روپے خرچ کر د یئے کیونکہ پروفیشنل ڈگری کی حیثیت یہ تھی کہ 15سے20فیصد مارکس د یا جا تا ہے لیکن آ ج تعلیمی لحا ظ سے اس کی کو ئی حیثیت نہیں رہ چکی ۔انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ پر وفیشنل ڈگر یز کو بحال کیا جا ئے ،یا ہمیں 5سال کا وقت د یا جا ئے ،ایگر یگیٹ فارمولے کو ختم کر کے ٹسٹ میں 15فیصد مارکس د یا جا ئے بصورت د یگر ہم اپنے حق کیلئے سپر یم کو رٹ بھی جا ئینگے اور پورے صو بے میں احتجاجی تحریک شروع کر ینگے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -