چشتیاں سے ایک نوجوان امیر حمزہ اغوا

چشتیاں سے ایک نوجوان امیر حمزہ اغوا
چشتیاں سے ایک نوجوان امیر حمزہ اغوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چشتیاں(ویب ڈیسک) چشتیاں سے ایک نوجوان مبینہ طورپر اغواءکرلیاگیاہے۔
تفصیلات کے مطابق محبوب کالونی کے رہائشی فتح اللہ محبوب کے صاحبزادے امیر حمزہ منگل کی شام کو حمام پر کٹنگ کروانے گیا لیکن واپس نہیں آیا۔ لواحقین نے بتایاکہ ہرطرف سے تلاش کرچکے لیکن تاحال کوئی کامیابی نہیں ہوسکی، امیرحمزہ کے تحفظ کے لیے پریشان ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -