شہیدبینظیربھٹوکے فلسفے پرثابت قدم ہیں، خودمختاراوربااختیارپارلیمان پرسمجھوتہ نہیں کریں گے،آصف زرداری

شہیدبینظیربھٹوکے فلسفے پرثابت قدم ہیں، خودمختاراوربااختیارپارلیمان ...
شہیدبینظیربھٹوکے فلسفے پرثابت قدم ہیں، خودمختاراوربااختیارپارلیمان پرسمجھوتہ نہیں کریں گے،آصف زرداری

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہیدبینظیربھٹوکے فلسفے پرثابت قدم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین اورجمہوریت کے نظریئے پرقائم ہیں۔خودمختاراوربااختیارپارلیمان پرسمجھوتہ نہیں کریں گے۔ صبراوربرداشت کے اصول پرثابت قدم رہیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کمزورطبقات کے حقوق کاتحفظ کرتی رہے گی اورشدت پسندی اوردہشتگردی کی مزاحمت بھی کرتے رہیں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -