علی رضا عابدی قتل، سوہائے عزیز تفتیشی ٹیم میں شامل

علی رضا عابدی قتل، سوہائے عزیز تفتیشی ٹیم میں شامل
علی رضا عابدی قتل، سوہائے عزیز تفتیشی ٹیم میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کیس کی تفتیش کے لیے 7 رکنی ٹیم بنا دی گئی ہے، ٹیم میں ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔علی رضا عابدی قتل کیس کی تفتیش کے لیے7رکنی ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی ساﺅتھ پیر محمد شاہ کریں گے، جبکہ ٹیم میں ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز اورطارق دھاریجو بھی شامل ہیں۔