آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جہلم میں خصوصی مقابلے،28 ٹیموں کی شرکت

آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جہلم میں خصوصی مقابلے،28 ٹیموں کی شرکت
آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جہلم میں خصوصی مقابلے،28 ٹیموں کی شرکت

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جہلم میں قومی مقابلوں کا انعقادکیا گیاہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں میں مسلح افواج، پولیس اور سویلینز کی 28ٹیموں نے شرکت کی ہے۔ آئی جی ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ آئی جی ٹریننگ نے کامیاب شرکامیں انعامات تقسیم کیے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متاثرہ افسران اور جوانوں نے بھی شرکت کی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -