سیاست کیلئے چند لوگوں کا نا گزیر ہونا ختم ہونا چاہئے :دفاعی تجزیہ کار غلام مصطفی

سیاست کیلئے چند لوگوں کا نا گزیر ہونا ختم ہونا چاہئے :دفاعی تجزیہ کار غلام ...
سیاست کیلئے چند لوگوں کا نا گزیر ہونا ختم ہونا چاہئے :دفاعی تجزیہ کار غلام مصطفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر ) غلام مصطفی نے کہاہے کہ چند لوگوں کاسیاست کیلئے ناگزیر ہونا ختم ہونا چاہئے۔

دنیانیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر ) غلام مصطفی نے کہا کہ چند لوگوں کاسیاست کیلئے ناگزیر ہونا ختم ہونا چاہئے ، پاکستان میں سیاست کے نام پر موروثیت ناکام ہوگئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سندھ کویرغمال کیسے بنا سکتے ہیں؟توازن قائم کرنے میں وقت لگے گا ۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں ملکی اداروں کی اہلیت ثابت ہوئی ہے ۔

مزید :

قومی -