رستم،اے اے سی کی کارروائی متعدد ٹریول ایجنسیاں سیل

  رستم،اے اے سی کی کارروائی متعدد ٹریول ایجنسیاں سیل

  



رستم(نمائندہ پاکستان) ایڈیشنل اے سی رستم فواد خٹک کا غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں کے خلاف کاروائی، غیر رجسٹرڈ اور لائسنس کے بغیر متعدد ٹریول ایجنسیاں سیل۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اے سی تحصیل رستم فواد خٹک نے رستم میں غیر قانونی، بغیر رجسٹریشن اور لائسنس نہ رکھنے والے ٹریول انجسیوں پر چھاپے مار کر تین ٹریول ایجنسیوں کو سیل کر دیا جن کے خلاف قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...