پبی،جی ٹی روڈ پر 3 مختلف حادثات،11 زخمی

پبی،جی ٹی روڈ پر 3 مختلف حادثات،11 زخمی

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) جی ٹی روڈ پر تین مختلف حادثات میں گیارہ مسافر زخمی ھوئے زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداددینے کے بعد قریبی ہسپتالوں میں منتقل کئے تفصیلات کیمطابق آضاخیل کے علاقہ جی ٹی روڈ پر خٹ کلے کے مقام پر رکشا اور کار حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے دوسرہ حادثہ رحمان روڈ پیش آیا اور رکشہ آلٹنے کے نتیجے میں تین آفراد زخمی ھوئے جن میں عثمان، عظیم،اورحسام شامل ہیں تیسرا حادثہ جی ٹی روڈ پر پشتون گڑھی سٹاپ پر تیز رفتار رکشہ آلٹنے کے حادثے میں چار مسافر زخمی ھوئے زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداددینے کے بعد قریبی ہسپتالوں میں منتقل کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...